Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
امام کے ساتھ ایک مقتدی ہو،دونوں قعدے میں ہوں ،توآنے والاکہاں بیٹھے گا؟
- Fatwa no.
- 72-WAT
Question
بیٹھے گا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) دولوگ فجر کی نماز جماعت قائم کر کے پڑھ رہے ہیں اور قعدے میں بیٹھے ہیں۔ اب تیسرا شخص آجاتا ہے ، تو وہ کہاں بیٹھے گا؟
Answer (beginning)
ایسی صورت میں کہ جب وہ قعدہ اخیرہ میں ہیں کہ نہ امام آگے بڑھ سکے اور نہ مقتدی پیچھے آسکے تو اس صورت میں امام کے ساتھ اگر ایک ہی مقتدی ہو تو دوسرا آنے والا امام کے بائیں ہاتھ پر بیٹھ جائے کہ امام کے برابر دو مقتدیوں کا ہونا صرف خلاف اولیٰ ہے اور اگر پہلے سے دو ہیں تو یہ امام کے پیچھے شامل ہو گا، امام کے برابر نہیں بیٹھے گا کہ امام کے برابر تین مقتدیوں کا ہونا مکروہ تحریمی ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.