Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کھانا کھانے میں مصروف لوگوں کو سلام کرنا کیسا؟

Fatwa no.
71-WAT

Question

(دعوت اسلامی) جو شخص کھانا کھا رہا ہو اسے سلام کرنا چاہیے یا نہیں؟

Answer (beginning)

کوئی شخص کھانا کھا رہا ہے ، اس وقت کوئی آیا تو سلام نہ کرے، ہاں اگر یہ بھوکا ہے اور جانتا ہے کہ اسے کھانے میں شریک کرلے گا تو سلام کر لے۔ یہ اس وقت ہے کہ کھانے والے کے مونھ میں لقمہ ہے اور وہ چہار ہا ہے کہ اس وقت وہ جواب دینے سے عاجز ہے اور ابھی کھانے کے لیے بیٹھا ہی ہے یا کھا چکا ہے تو سلام کر سکتا ہے کہ اب وہ عاجز نہیں۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat f…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.