Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مصنوعی پلکیں لگانااوراس دوران وضووغسل کے احکام

Fatwa no.
68-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا عورتوں کو مصنوعی پلکیں لگانا جائز ہے ؟ اور اسے لگا کر وضو و غسل کا کیا حکم ہے؟

Answer (beginning)

انسانی بالوں اور خنزیر کے بالوں کے علاوہ کی مصنوعی پلکیں عورتوں کو زینت کے طور پر لگانا جائز ہے۔ لیکن وضو ، غسل کرنے کے لئے ان پلکوں کا اتار ناضروری ہے کیونکہ مصنوعی پلکیں گوند و غیر ہ سے لگانے کے بعد اصلی پلکوں کے ساتھ چپکاری جاتی ہیں، لہذا انہیں اتارے بغیر اصلی پلکوں کا دھونا ممکن نہیں جبکہ وضو، غسل میں اصلی پلکوں کے ہر بال کا دھونا فرض ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat f…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.