Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا لنگڑے امام کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟
- Fatwa no.
- 66-WAT
Question
لنگڑے امام کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے ؟ (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
ایسا لنگڑا امام جس میں امامت کی شرائط پائی جاتی ہوں ) صحیح العقیدہ، سنی، صحیح الطهارة، صحيح القراءة، غير فاسق معلن ہو) تو اس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے، اگر یہ شخص عالم ہو ، تو وہی زیادہ مستحق ہے اس کے ہوتے ہوئے جاہل کو امام نہیں بنانا چاہیے اور اگر دوسرا عالم بھی وہاں موجود ہے جب بھی اس کی امامت میں حرج نہیں مگر بہتر یہ ہے کہ یہ دوسرا عالم جماعت کروائے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat f…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.