Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
غیر نبی کے ساتھ علیہ السلام کا استعمال کرنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 65-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) غیر نبی کے نام کے ساتھ "علیہ السلام " پڑھنایالکھنا کیسا ہے؟
Answer (beginning)
علیہ السلام کا لفظ صرف انبیاء و ملائکہ علیہم الصلوۃ والسلام کے ساتھ خاص ہے، ان کے علاوہ کسی اور کے ساتھ مستقل طور پر ”علیه السلام " پڑھنا یا لکھنا جائز نہیں ہے، ہاں نبی علیہ الصلوۃ والسلام کی تبع میں پڑھ یا لکھ سکتے ہیں، مثلا یوں کہنا: حضرت فاطمہ علی نبینا و علیها السلام ( ہمارے نبی پر اور ان پر سلام ہو) کہ یہاں حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنھا کے لیے سلام والا لفظ، حضور علیہ الصلوۃ والسلام کی تبع میں ذکر کیا گیا ہے ، یہ جائز ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.