Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ہاف آستین والی شرٹ پہن کر نماز پڑھنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 64-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) باف آستین والی شرٹ پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
Answer (beginning)
جو لوگ ہاف آستین والی شرٹ پہن کر معزز لوگوں کے سامنے جانے میں عار محسوس کرتے ہیں اور ان کے پاس مکمل بازو والے کپڑے بھی موجود ہیں تو ان کا ایسی شرٹ وغیرہ پہن کر نماز پڑھنا مکروہ تنزیہی ہے ( یعنی نماز پڑھ لی، تو دیگر شرائط کی موجودگی میں نماز ہو جائے گی، لیکن ایسے لباس میں نماز پڑھناشر عانا پسندیدہ عمل ہے ) اور اگر عار یاعار کے پاس نہیں ہیں، تو بلا محسوس نہیں کرتے یا عار تو محسوس کرتے ہیں، مگر مکمل بازو والے کپڑے ان کے پاس نہیں ہیں، تو نماز بلا کر اہت درست ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.