Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
آٹو میٹک واشنگ مشین سے کپڑے پاک کرنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 62-WAT
Question
(دعوت اسلامی) آٹو میٹک مشین سے کپڑے پاک ہوتے ہیں یا نہیں ؟
Answer (beginning)
آٹو میٹک واشنگ مشین میں کپڑے دھوئے تو اگر کپڑوں پر نجاست غیر مرئیہ (سوکھنے کے بعد نظر نہ آنے والی ) ہو اور وہ مشین تین بار پانی لے کر ہر بار اس طرح نچوڑ دے کہ قطرہ ٹپکنے کے قابل نہ رہے، اور نجاست اگر مرتیہ (سوکھنے کے بعد نظر آنے والی) ہو اور دھلنے کے بعد نجاست کا بالکل اثر ( رنگ، بو وغیرہ) نہ رہے ، تو اس طرح دھلنے سے وہ پاک ہو جائیں گے۔ البتہ اگر نجاست مرتیہ (سوکھنے کے بعد نظر آنے والی ) ہو اور دھلنے کے بعد بھی نجاست کا اثر (رنگ یا بو و غیره) موجود ہو تو وہ پاک نہیں ہوں گے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.