Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قربانی کئے گئے جانور کا خون دیواروں پر چھاپنا کیسا؟

Fatwa no.
59-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) قربانی کے جانور کا خون ہاتھ پر لگا کر دیواروں پر چھاپہ لگاتے ہیں ایسا کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

ذبح کے وقت نکلنے والا خون بہتا خون ہوتا ہے اور بہتا خون ناپاک ہے اور بلا اجازت شرعی ہاتھوں کو ایسا خون لگانے یا دیواروں پر اس خون کے چھاپے لگانے کی شرعا اجازت نہیں ہے کہ یہ بلا اجازت شرعی کسی پاک چیز کو ناپاک کرنا ہے اور بلا اجازت شرعی پاک چیز کو ناپاک کرنا گناہ ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.