Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

آن لائن اشیاء بیچتے وقت چیز اپنی ملک میں نہ ہو تو کیا حکم ہے ؟

Fatwa no.
58-WAT

Question

(دعوت اسلامی) میں آن لائن چیزیں فروخت کرتا ہوں، میں نے جو لسٹ میں چیزیں لگائی ہیں وہ میرے پاس تو نہیں ہو تیں لیکن جب مجھے آرڈر آتا ہے اس وقت چیز خرید کر کسٹمر کو بیچ دیتا ہوں، تو اس طرح بیچ کرنا درست ہے ؟

Answer (beginning)

اگر آپ خود چیز خریدنے سے پہلے کسٹمر سے خرید و فروخت کا عقد (ایگریمنٹ) نہیں کرتے بلکہ کسٹمر صرف آرڈر دیتا ہے اور آپ آرڈر وصول کرنے کے بعد خود چیز خرید کر اس پر قبضہ کر کے ، کسٹمر کو پہنچاتے ہیں اور اس پر پیسے لے لیتے ہیں تو یہ بیچ تعالی ہے (یعنی باہمی لین دین کرنے سے ہونے والی بیچ ہے ) جو کہ درست ہے، لیکن اگر آپ خود چیز خریدنے سے پہلے ہی کسٹمر سے خرید و فروخت کا عقد ( ایگریمنٹ) کر لیتے ہیں تو اب آپ کا بیچنا درست نہیں ہے کیونکہ جب چیز نیچی جائے تو ضروری ہے کہ بائع ( بیچنے والا ) اس چیز کا مالک ہو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.