Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز میں دنیاوی خیالات اور وسوسے سے بچنے کا طریقہ

Fatwa no.
57-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نماز میں دنیاوی خیالات اور وسوسے آتے ہیں، ان سے کیسے بچا جائے؟

Answer (beginning)

مفتی احمد یار خان نعیمی رحمتہ اللہ علیہ نماز میں وسوسوں سے بچنے کا طریقہ بیان کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں: " نماز شروع کرنے سے پہلے الٹی طرف تین بار شست کار کر لا حول شریف یعنی لا حول ولا قوة الا بالله الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ پڑھ لے پھر تحریمہ کہے یعنی نماز شروع کرے ، دوران نماز نگاہ کی حفاظت کرے ، وہ یوں کہ قیام میں سجدہ گاہ یعنی سجدے کی جگہ ، رُکوع میں پشت قدم یعنی پاؤں کے پنجے کی اوپری سطح، سجدے میں ناک کے بانے یعنی ناک کی ہڈی پر ، جلسہ یعنی دو سجدوں کے درمیان بیٹھنے میں اور قعدہ یعنی التحیات و غیر و پڑھنے میں گود میں نظر ر کھے تو ان شاء اللہ نماز میں حضور قلب یعنی لخشوع و خضوع نصیب ہو گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.