Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سفر میں عشاء کی رکعتیں کتنی ہیں اور وتر کا کیا حکم ہے؟
- Fatwa no.
- 55-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سفر میں عشاء کی نماز کی کتنی رکعتیں پڑھتے ہیں اور کیا سفر میں وتر پڑھنا بھی ضروری ہے؟
Answer (beginning)
سفر شرعی (کم از کم 92 کلو میٹر ز پر مشتمل) میں عشاء کے فرض کی چار کے بجائے دور کعتیں ہیں اور وتر کی پوری تین تیں ہیں۔ وتر جس طرح حالت اقامت میں واجب ہیں، اسی طرح سفر میں بھی واجب ہیں۔ اور عشاء کی فرضوں کے بعد کی دورکعات سنتوں کے حوالے سے یہ تفصیل ہے کہ اگر اطمینان کی حالت میں نہ ہو تو سنتیں ترک کرنے میں کوئی قباحت نہیں اور اطمینان کی حالت ہو تو ادا کرنی چاہئیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.