Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

چھوٹا بچہ آیت سجدہ پڑھے تو کیا اس پر سجدہ تلاوت واجب ہوگا یا نہیں؟

Fatwa no.
42-WAT

Question

نہیں؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر چھوٹا بچہ بار بار آیت سجدہ پڑھے ، تو کیا اس پر ہر دفعہ سجدہ تلاوت واجب ہو گا؟

Answer (beginning)

نابالغ پر آیت سجدہ تلاوت کرنے یا سننے سے سجدہ تلاوت واجب نہیں ہو گا، البتہ اسے عادت ڈالنے کے لئے سجدہ تلاوت کرنے کا کہنا چاہیے۔ لیکن بہر حال اس پر سجدہ تلاوت واجب نہیں مزید یہ بھی یادر ہے کہ بالغ پر بھی ایک مجلس میں ایک ہی آیت سجدہ بار بار پڑھنے سے ہر بار نیاسجدہ تلاوت واجب نہیں ہوتا، بلکہ ایک سجدہ ہی کافی ہوتا ہے، البتہ اگر ایک ہی مجلس میں کئی آیات سجدہ پڑھیں تو ہر آیت کا الگ سے سجدہ تلاوت کرنا ہو گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.