Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نبی کریم کے حاضر و ناظر ہونے کا معنی؟
- Answered by
- محمد عرفان مدنی عطاری
- Fatwa no.
- 38-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے حاضر و ناظر ہونے سے کیا مراد ہوتا ہے؟
Answer (beginning)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حاضر و ناظر ہونے کا مطلب و مفہوم یہ ہے کہ: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے جسم مبارک کے ساتھ روضہ اقدس میں تشریف فرما ہیں اور تمام کائنات آپ کے سامنے حاضر ہے ، جب چاہیں نظر فرمالیں، کوئی چیز آپ سے چھپی ہوئی نہیں اور اللہ پاک کی عطا سے آپ جب چاہیں جہاں چاہیں تشریف لے جاسکتے ہیں، اگر ایک ہی وقت میں متعدد مقامات پر تشریف لے جانا چاہیں تو یہ بھی ممکن ہے۔ جیسے شب معراج سابقہ انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کا معاملہ ہوا کہ قبر میں بھی ہیں اور مسجد اقصی اور آسمانوں پر بھی ملاقات ہوئی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.