Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
یہ نعرہ لگانا کیسا کہ ہرزوجۂ نبی جنتی جنتی؟
- Fatwa no.
- 34-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) حضرت لوط علیہ السلام کی ایک زوجہ کا فرہ تھی، تو پھر یہ نعرہ لگانا کیسا کہ ہر زوجہ نبی جنتی جنتی؟
Answer (beginning)
حضرت لوط علیہ السلام کی بیوی کے متعلق قرآن نے واضح طور پر فرمایا کہ وہ جہنمی تھی، لیکن عرض یہ ہے کہ اس کی وجہ سے اس نعرے " ہر زوجہ نبی جنتی جنتی" پر کوئی اعتراض نہیں ہو سکتا، کیونکہ یہاں ہر نبی کی زوجہ کو جنتی نہیں کہا گیا، بلکہ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ہر ہر زوجہ کو جنتی قرار دیا گیا ہے اور بلاشبہ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تمام ازواج مطہرات "رضی اللہ تعالی عنہن " جنتی ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.