Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بھول کر قعدہ اولی پر سلام پھیردیا تو نما ز کا کیا حکم ہے؟

Fatwa no.
33-WAT

Question

مغرب کی نماز میں قعدہ اولی میں بھولے سے سلام پھیر دیا تو کیا اب نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی یا ایک رکعت ملا کر آخری میں سجدہ سہو سے نماز درست ہو جائے گی ؟

Answer (beginning)

اگر اس شخص نے سلام پھیرنے کے بعد کوئی منافی نماز کام مثلاً کھانا پینا، کلام کرنا یا مسجد سے باہر نکل جانا وغیرہ نہیں کیا تھا کہ اسے یاد آگیا کہ میں نے دوسری رکعت پر سلام پھیر دیا ہے تو ایک رکعت اور ملا کر آخر میں سجدہ سہو کرنے سے اس کی نماز درست ہو جائے گی اور اگر منافی نماز کام کر لیا اس کے بعد یاد آیا تو اب نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat f…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.