Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا گناہ گار کی دعا بھی قبول ہوتی ہے؟

Question

کیا گناہ گاروں کی دعا قبول ہوتی ہیں ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال کیا گناہ گاروں کی دعا قبول ہوتی ہیں ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم گناہ گاروں کی دعا کی قبولیت کا مسئلہ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جی ہاں ، گناہ گاروں کی دعا بھی قبول ہوتی ہے، اللہ تعالیٰ کی رحمت کی وسعت کا عالم یہ ہے کہ اس نے بدترین مخلوق ، ابلیس تک کی دعا قبول کر کے ، اسے قیامت تک مہلت عطا فرمادی، نیز قرآن پاک میں اللہ تعالی نے مطلق ارشاد فرمایا ہے کہ : میں دعامانگنے والے کی دعا قبول کرتا ہوں، جب وہ مجھ سے مانگے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.