Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

Wh 14426 Jameel Naam Rakhna

Question

کیا لڑکے کا نام "جمیل " رکھ سکتے ہیں ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال کیا لڑکے کا نام "جمیل " رکھ سکتے ہیں ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم بیٹے کا نام جمیل رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) " جمیل " کا معنی ہے : "حسین، خوبصورت اور نیک - " نیز ایک صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بھی نام " جمیل " منقول ہے ، لہذا یہ نام رکھنا جائز بلکہ بہتر ہے؛ کہ حضور علیہ الصلاۃ والسلام نے نیک لوگوں کے نام پر ہی نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی ہے ۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ اولا بیٹے کا نام صرف محمد رکھا جائے کہ حدیث پاک میں "محمد " نام رکھنے کی فضیلت ارشاد فرمائی گئی ہے اور بظاہر یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.