Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
Wh 14425 Fakir Naam Rakhna
- Answered by
- ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 5471-WAT
- Issued
- یکم ربیع الثانی 1448ء 14 ستمبر 2026. دار الافتاء اهلسنت
Question
فاکر نام رکھنا کیسا؟ نیز اس کا معنی کیا ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
سوال فاکر نام رکھنا کیسا؟ نیز اس کا معنی کیا ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم فاکر نام رکھنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) فاکر " کاف کے زیر کے ساتھ ) کا معنی ہے : "سوچنے والا ۔ غور کرنے والا ۔ تامل کرنے والا۔ " یہ نام رکھنا درست ہے ، تاہم ! بہتر یہ ہے کہ اولا بیٹے کا نام صرف "محمد" رکھیں ، کیونکہ حدیث پاک میں "محمد" نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے ، پھر پکارنے کے لیے لڑکے کا نام انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے مبارک ناموں، اور صحابہ کرام و تابعین عظام اور بزرگان دین ( نیک لوگوں) رضوان اللہ تعالی علیهم…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.