Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

Wh 14423 Marhoom Shohar Ki Tasveerain Print Karwana Kaisa

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم مرحوم شوہر کی تصویر بچوں کی خاطر پرنٹ کروانا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میں اپنے مرحوم شوہر کی تصاویر بنوا کر محفوظ کرنا چاہتی ہوں تاکہ بچے بڑے ہو کر اپنے والد کی یاد میں اور تصاویر دیکھ سکیں ۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ اپنے مرحوم شوہر کی تصاویر بنوا کر محفوظ کرنا شرعاً جائز ہے یا اس میں گناہ ہوگا؟ جواب پوچھی گئی صورت میں آپ کا اپنے مرحوم شوہر کی تصاویر کا پرنٹ نکلوانا ، ناجائز وگناہ ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.