Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
Wh 14422 Zarar Naam Rakhna Kaisa
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم بچے کا نام "زرار " رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس بارے کہ محمد زرار نام رکھنا کیسا ؟ جواب "زرار " کا معنی ہے : "سریع الفہم ( جلد سمجھ جانے والا)، تیز خاطر (حاضر دماغ) وغیرہ ۔ " اور معنی مناسب ہونے کی وجہ سے اس کے ساتھ لفظ محمد لگانے میں بھی حرج نہیں ہے ، تو اس اعتبار سے "محمد زرار " نام رکھنا جائز ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.