Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

Wh 14421 Kya Nabi Pak Hazrat Ismail Ki Aulad Mein Se Hain

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم حضور علیہ الصلاۃ والسلام کا حضرت اسماعیل علیہ الصلوۃ والسلام کی اولاد میں سے ہونے کا ثبوت سوال دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) قرآن پاک میں بنی اسرائیل کا ذکر بار بار آیا ہے ، اور اکثر انبیا ئے کرام علی نبینا وعلیہم الصلوۃ والسلام بھی انہیں میں پیدا ہوئے ۔ اور نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم بنی اسماعیل میں پیدا ہوئے ، لیکن بظاہر بنی اسماعیل کا ذکر ہمیں قرآن کریم میں نہیں ملا ۔ کیا حضور، نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم کا بنی اسماعیل سے ہونا قرآن و حدیث سے ثابت ہے ؟ اگر ثابت ہے تو مع حوالہ جواب عنایت فرمادیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.