Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
Wh 14420 Hafsa Fatima Ya Hafsa Zahra Naam Rakhna Kaisa
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم بچی کا نام حفصہ رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حفصہ فاطمہ یا حفصہ زہرا نام رکھنا کیسا ہے ؟ رہنمائی فرمادیں۔ جواب حفصہ ، رسول الله صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کی زوجہ مطہرہ ، اور حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہزادی رضی اللہ تعالی عنہا کا نام ہے ، ان کے علاوہ اس نام کی اور بھی صحابیات رضی اللہ تعالی عنہن تھیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.