Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
Wh 14412 Aitizaz Naam Rakhna Kaisa
Question
اهتر از نام رکھنا کیسا؟ نیز اس کا معنی کیا ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
سوال اهتر از نام رکھنا کیسا؟ نیز اس کا معنی کیا ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم اعتزاز نام رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اعتر از نام کا معنی ہے : " صاحب عزت ہونا ۔ سر بلند ہونا ۔ غلبہ وغیرہ " یہ نام رکھنا درست ہے ، تاہم ! بہتر یہ ہے کہ اولاً بیٹے کا نام صرف " محمد "یا "احمد" رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں "حمد" اور " احمد نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے، اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمدیا احد رکھنے کی ہے ، پھر پکارنے کے لیے لڑکے کا نام انبیائے کرام علیهم الصلوۃ والسلام کے مبارک ناموں، اور صحابہ کرام و تابعین عظام اور بزرگان دین ( نیک لوگوں ) رضوان اللہ تعالی…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.