Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
Wh 14411 Halaf Nama Mein Qasam Kha Kar Torna
- Answered by
- مولانا عبد الرب شاکر عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 5464-WAT
- Issued
- 18 ربیع الآخر 1448ھ /30 ستمبر 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم قسم توڑنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مجھے ایک مسئلہ میں رہنمائی درکار ہے ، حلف نامہ میں ایک شخص ان الفاظ میں حلفاً اقرار کرتا ہوں / کرتی ہوں کہ رپورٹنگ فورس کی جانب سے سوشل میڈیا سے گستاخوں کے خاتمے کے لیے دیے جانے والے انسٹا گرام کے لنکس کو رپورٹ کروں گا / کروں گی ، اور اپنی طرف سے ہر ممکن کوشش کروں گا اور ایک دن کی کوتاہی بھی خود سے نہیں کروں گا / کروں گی ۔ “ کے ساتھ حلف دیتا ہے ، لیکن اس کے باوجود وہ حلف کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کو تاہی کرتا ہے ، تو کیا وہ گناہگار ہوگا ۔ ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
Appears in topics
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.