Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
Wh 14405 Kya Abdullah Bin Umar Ne Tasweeb Ko Bidat Kaha Hai
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے تثویب کو بدعت قرار دیا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) دار الافتاء اہلسنت کا ایک فتوی پڑھا ہے جس میں تنویب ( اذان واقامت کے درمیان لوگوں کو جماعت کا وقت قریب ہونے کی خبر دینے کے لیے مخصوص کلمات کہنے ) کے مستحسن ہونے کا فتویٰ دیا گیا ہے ، جبکہ صحاح ستہ کی روایات میں حضرت عبد اللہ ابن عمر رضی اللہ عنہما کے اس عمل کو بدعت قرار دینے کی روایت مذکور ہے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.