Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

Wh 14399 Qayamat Mein Shafat Ke Liye Log Pehle Nabi Pak Ke Pas Kyun Nahi Jayenge

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم میدان محشر میں شفاعت کے لئے لوگ ڈائریکٹ حضور علیہ السلام کی بارگاہ میں حاضر کیوں نہ ہوں سوال گے؟ دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) میدان محشر میں لوگ شفاعت کے لئے تمام انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے پاس جائیں گے ، اور آخر میں ہمارے پیارے نبی علیہ الصلوۃ والسلام کے پاس جائیں گے ، لوگ براہ راست نبی پاک علیہ الصلوۃ والسلام کے پاس کیوں نہیں جائیں گے ؟ جواب مع حوالہ ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.