Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
Wh 14381 Tajammul Naam Rakhna Kaisa
- Answered by
- ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 5453-WAT
- Issued
- 14 ربیع الآخر 1448ھ / 26 ستمبر 2026ء
Question
تجمل نام رکھنا کیسا؟ نیز اس کا معنی کیا ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
سوال تجمل نام رکھنا کیسا؟ نیز اس کا معنی کیا ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم تجمل نام رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) تجمل کا معنی ہے : "آراستہ و خوبصورت ہونا۔ مصائب پر صبر کرنا ۔ " یہ نام رکھنا درست ہے ، تاہم بہتر یہ ہے کہ اولاً بیٹے کا نام صرف "محمد" رکھیں ، کیونکہ حدیث پاک میں "محمد" نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے ، پھر پکارنے کے لیے لڑکے کا نام انبیائے کرام علیکم الصلوۃ والسلام کے مبارک ناموں، اور صحابہ کرام و تابعین عظام اور بزرگان دین ( نیک لوگوں ) رضوان اللہ تعالیٰ علیم اجمعین کے مبارک ناموں میں سے کسی نام…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.