Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
چار ماہ تک جسمانی تعلق نہ ہو تو کیا طلاق ہو جاتی ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم ناراضگی کی وجہ سے چار ماہ سے زائد عرصہ جسمانی تعلق قائم نہ ہو تو کیا طلاق ہو جاتی ہے ؟ - دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر ایک ہی گھر میں رہتے ہوئے بیوی، شوہر کی زیادتی کی وجہ سے ناراض ہو، اور شوہر بیوی سے جسمانی تعلق بھی قائم نہ کرے ، تو کیا 4ماہ 10 دن بعد طلاق ہو جاتی ہے ؟ جواب اگر شوہر نے بیوی کے ساتھ میاں بیوی والے تعلقات قائم نہ کرنے کی قسم وغیرہ نہیں کھائی تھی، بس ویسے ہی محض ناراضگی کی وجہ سے 4 ماہ یا اس سے زائد عرصہ میاں بیوی والے تعلقات قائم نہ کرے ، تو محض اتنی بات سے طلاق واقع نہیں ہوتی ، ہاں! شوہر پر وقتاً فوقتا بیوی سے جماع کرنا لازم ہے کہ جس سے اسے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.