Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سودی رقم شرعی فقیر بیٹے کو دینا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم سودی رقم شرعی فقیر کو دینی ہوتی ہے، تو بیٹا اگر شرعی فقیر ہو تو اسے دے سکتے ہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میر اسوال یہ ہے کہ سود کی جمع شدہ رقم کو شرعی فقیر کو بغیر ثواب کی نیت کے دینا ضروری ہے ، تو اگر کسی شخص کا اپنا بیٹا شرعی فقیر ہو، اس کے پاس کوئی کام کاج نہ ہو، اور نہ نوکری ہو، اور بالکل بے روزگار ہو، تو کیا اسے سود کی رقم دینا جائز ہے ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.