Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حیدرآباد سے کراچی کام کیلئے آنے والا قصر پڑھے گا یا نہیں؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم حیدر آباد کا رہائشی پورا ہفتہ کراچی کام کرتا ہو، تو وہاں قصر پڑھے گا یا پوری ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میں حیدر آباد کا رہائشی ہوں ، اور کراچی میں کام کرتا ہوں، اور ہر ہفتے کراچی سے واپس اپنے گھر حیدر آباد آتا ہوں ، تو ایسی صورت میں کراچی میں نماز قصر پڑھوں گا یا پوری ؟ اور جو نما ز قمنا ہو، اس کو پورا پڑھوں یا قصر؟ نیز کہاں سے قصر شروع کرنی ہے ؟ رہنمائی کریں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.