Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جمعہ کا غسل جمعرات کی رات کر سکتے ہیں؟
- Answered by
- مولانا محمد علی عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 5446-WAT
- Issued
- 12 ربیع الآخر 1448ھ /24 ستمبر 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم جمعہ کا غسل جمعرات کی رات کو کرنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جمعہ کے دن جو غسل کرنا فرض ہوتا ہے ، اگر بندہ جمعرات کی رات کو نہا لے ، تو کیا وہ فرض ساقط ہو جائے گا، یا جمعہ والے دن ہی نہانا ضروری ہے ؟ جواب اولا تو یہ بات ذہن نشین رہے کہ جمعہ کے دن غسل کرنا فرض نہیں، بلکہ ایک مسنون عمل ہے ، احادیث طیبہ میں اس کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، لہذا اس سنت پر عمل کرنا چاہئے ، تاہم اگر کوئی غسل نہیں کرتا، تو گناہ گار نہیں ہوگا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.