Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جہانگیر نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم جہا نگیر نام رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) لڑکے کا نام "جہا نگیر " رکھنا کیسا ہے ؟ نیز اس کا کیا مطلب ہے ؟ جواب جہانگیر " کا معنی ہے : "دنیا جہاں کو فتح کرنے والا ۔ " یہ نام رکھنا جائز ہے ۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ اولاً بیٹے کا نام صرف محمد رکھا جائے ؛ کہ حدیث پاک میں محمد نام رکھنے کی فضیلت ارشاد فرمائی گئی ہے اور بظاہر یہ فضلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.