Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جرار نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم جرار نام رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) "جرار" کا کیا مطلب ہے ؟ نیز کیا بچے کا نام جرار رکھ سکتے ہیں ؟ جواب جزار" کے کئی معافی ہیں، مثلا : "بہت کھیچنے والا، بہت بھاری ، بہادر، دلیر ، جنگجو، وغیرہ یہ نام رکھنا جائز ہے ۔ البتہ ! بہتر یہ ہے کہ اولاً بیٹے کا نام صرف محمد رکھا جائے ؛ کہ حدیث پاک میں "حمد" نام رکھنے کی فضیلت ارشاد فرمائی گئی ہے اور بظاہر یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.