Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا امر بالمعروف و نہی عن المنکر صرف علماء کی ذمہ داری ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا " امر بالمعروف و نہی عن المنکر " صرف اہلِ علم کا خاصہ ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا یہ بات درست ہے : " امر بالمعروف و نہی عن المنکر کا شعبہ اہل علم ہی کے پاس ہے، عوام کو تو علم ہی نہیں ، وہ کسی کو درست بات کیا بتائیں گے ، بلکہ بتانے میں غلطی کر جائیں گے ۔ " شرعی رہنمائی فرمائیں ۔ جواب مطلقاً ایسا کہنا ہر گز درست نہیں کہ " امر بالمعروف و نہی عن المنکر کا شعبہ صرف اہل علم ہی کے پاس ہے ، اور عوام کو اس کا کوئی حق نہیں، بلکہ نیکی کی دعوت دینا اور برائی سے منع کرنا، مجموعی طور پر امت محمدیہ کے نمایاں اوصاف میں سے ایک وصف ہے ، اسی عظیم خوبی کے سبب خالق کا…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.