Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ارمغان نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟
- Answered by
- ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 5435-WAT
- Issued
- 08 ربیع الاول 1448ھ / 22 اگست 2026 ء
Question
بچے کا نام ارمغان رکھنا کیسا ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
سوال بچے کا نام ارمغان رکھنا کیسا ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم بچے کا نام ارمغان رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) " ارمغان " کا معنی ہے : تحفہ ، بدید ، سوغات " لہذا معنی کے اعتبار سے بچے کا یہ نام رکھنا جائز ہے ۔ البتہ ! بہتر یہ ہے کہ اولاً بیٹے کا نام صرف محمد " رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں "محمد" نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے ، پھر پکارنے کے لیے لڑکے کا نام انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے اسمائے مبارکہ اور صحا بہ کرام و تا بعین عظام اور بزرگان دین رضوان اللہ تعالی علیهم اجمعین نیک لوگوں کے ناموں میں سے کوئی…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.