Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

شوہر حق زوجیت ادا نہ کر سکے تو بیوی کیا کرے؟

Answered by
مولانا محمد فراز عطاری مدنی
Fatwa no.
5432-WAT
Issued
07 ربيع الآخر 1448ھ /19 ستمبر 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم شوہر حقوق زوجیت کی ادائیگی پر قادر نہ ہو تو بیوی کیا کرے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میر انکاح ہوئے 6-7 ماہ ہو چکے ہیں، لیکن آج تک میرے شوہر کے ساتھ مکمل ہم بستری نہیں ہو سکی ۔ شوہر کو بالکل erection نہیں ہوتا ، وہ ڈاکٹر کے پاس جا چکے ہیں اور کہتے ہیں کہ ڈاکٹر نے انہیں ٹھیک بتایا ہے ، لیکن عملی طور پر اب تک کوئی بہتری نہیں ہوئی، میں اپنے اخراجات خود اٹھاتی ہوں، شوہر علاج کے اخراجات پر پیسے خرچ کر رہے ہیں ، لیکن ان کی طرف سے مجھے یہ کہا جاتا ہے کہ میں ڈرامہ کرتی ہوں ، جبکہ ان کے گھر والے بھی مجھے الزام دیتے ہیں، میں ذہنی طور پر بہت پریشان ہوں، اور سمجھ نہیں…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.