Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نغمہ فاطمہ نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟

Answered by
مولانا محمد فراز عطاری مدنی
Fatwa no.
5431-WAT
Issued
07 ربيع الآخر 1448ھ /19 ستمبر 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم نغمہ فاطمہ نام رکھنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کسی بچی کا نام نغمہ ہو ، تو کیا اس کا نام نغمہ فاطمہ کر سکتے ہیں ؟ جواب نغمہ کا معنی ہے "پڑھنے میں اچھی آواز ، لہذا بچی کا نام نغمہ فاطمہ رکھ سکتے ہیں، البتہ بہتر یہ ہے کہ صرف فاطمہ نام رکھ لیں؛ کہ اس سے امید ہے کہ ان کی برکات بچی کے شامل حال ہوں گی، نیز اس سے حدیث پاک پر عمل بھی ہوگا، کہ حدیث پاک میں نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم نے اچھے لوگوں کے نام پہ نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی ہے ۔ نغمہ نام کا معنی بیان کرتے ہوئے المسجد میں ہے (النغمة): پڑھنے میں اچھی آواز، جمع نغمات ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.