Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
محمد حسان نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟
Question
محمد حسان نام رکھنا کیسا؟ جواب
Answer (beginning)
سوال محمد حسان نام رکھنا کیسا؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم محمد حسان نام رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) محمد حسان نام رکھنا جائز ہے، بلکہ بہتر ہے کہ یہ نام صحابہ کرام علیہم الرضوان کے ناموں میں سے ہے ۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ اولاً بیٹے کا نام صرف محمد " رکھیں ، کیونکہ حدیث پاک میں "محمد" نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے ، پھر پکارنے کے لیے حسان نام رکھ لیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.