Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فجر کی قضا نماز صبح آٹھ یا نو بجے پڑھنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم صبح آٹھ یا نو بجے نماز فجر پڑھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ایک شخص کی روزانہ فجر کی نماز قضا ہو ، تو وہ صبح 8 یا 9 بجے اٹھ کر ادا کر سکتا ہے؟ جواب نعوذ باللہ من ذالک! ایک وقت کی نماز بھی جان بوجھ کر بلا عذر شرعی قضا کر دینا سخت ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ، اور ایسا شخص سخت فاسق و فاجر ہے ، اس پر لازم ہے کہ سچے دل سے توبہ کر کے نمازوں کو ان کے وقت پر ادا کرے ، پوچھی گئی صورت میں اس شخص پر بھی لازم ہے کہ فجر کی نماز اس کے وقت پر ادا کرے ، بلاوجہ شرعی نماز قضا کر دینا سخت ناجائز و حرام اور گناہ کا کام ہے ، جس سے تو بہ لازم ہے ، البتہ ! اگر…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.