Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کمزوری کی وجہ سے حمل گروانا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم زیادہ کمزوری کے سبب حمل گرانے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میری شادی کو فروری میں 5 سال ہونے والے ہیں ، اور میری 2 بیٹیاں ہیں، جن میں 2.5 سال کا فرق ہے ، اور اب میری چھوٹی بیٹی 1.5 سال کی ہے ، اور میرے حمل ٹھر گیا ہے لیکن 4 سال میں میرے 2 آپریشن ہو چکے ہیں ، اس کی وجہ سے مجھے بہت زیادہ کمزوری ہے ، اور چھوٹی بیٹی motherfeed پہ بھی ہے ، اور وہ بھی اپنی عمر کے حساب سے کمزور ہے ، تو کیا اس صورت میں میرا اسقاط حمل کروانا جائز ہے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.