Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا کرسی پر نماز سنت کے خلاف ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم حالت عذر میں کرسی پر نماز پڑھنے پر اعتراض کا جواب دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میر اسوال یہ ہے کہ کیا معذور شخص کے لیے مسجد میں کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنا شرعاً جائز ہے ؟ بعض حضرات کا موقف ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنی آخری بیماری میں، شدید علالت کے باوجود، زمین پر بیٹھ کر نماز ادا فرمائی اور کرسی استعمال نہیں فرمائی، الہذا مسجد میں کرسی پر نماز پڑھنا سنت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خلاف اور آیت مبارکہ لَا تُقَدِّمُوا بَيْنَ يَدَيِ اللَّهِ وَرَسُوْلِهِ کے منافی ہے ۔ نیز ان کا کہنا ہے کہ مسجد میں کرسی پر نماز پڑھنے کی کوئی شرعی گنجائش نہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.