Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مسلسل پیشاب کے قطرے آئیں تو نماز کیسے پڑھیں؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم مسلسل قطرے آتے ہوں، تو نماز پڑھنے کا طریقہ مسلسل قطرے آتے ہیں، تو نماز کیسے پڑھوں؟ جواب دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر آپ کی حالت ایسی ہے کہ پیشاپ کے قطرے مسلسل بستے رہتے ہیں، اور آپ کو اتنا وقت نہیں ملتا کہ جس میں آپ وضو کر کے فرض ادا کر سکیں، تو نماز کا پورا ایک وقت شروع سے آخر تک اسی حالت میں گزر جانے پر آپ شرعی معذور ہیں ، بشر طیکہ روٹی وغیرہ کوئی چیز رکھ یا باندھ کر یا کسی اور طریقے سے قطرے روکنے والی صورت ممکن نہ ہو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.