Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بختاور نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟

Answered by
ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
Fatwa no.
5417-WAT
Issued
29 ربیع الاول 1448ھ /12 ستمبر 2026ء

Question

بختاور نام رکھنا کیسا؟ نیز اس کا معنی کیا ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال بختاور نام رکھنا کیسا؟ نیز اس کا معنی کیا ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم بختاور نام رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بخت آور نام کا معنی ہے : "خوش نصیب ۔ خوش قسمت ۔ " یہ نام رکھنا درست ہے ، تاہم بہتر یہ ہے کہ اولا بیٹے کا نام صرف "محمد" رکھیں ، کیونکہ حدیث پاک میں "محمد" نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے ، پھر پکارنے کے لیے لڑکے کا نام انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے مبارک ناموں ، اور صحا بہ کرام و تابعین عظام اور بزرگان دین رضوان الله تعالی علیهم اجمعین ، نیک لوگوں کے مبارک ناموں میں سے کسی نام پر رکھ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.