Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جانبر نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟
Question
بیٹے کا نام " جاں بر "رکھنا کیسا ؟ جواب
Answer (beginning)
سوال بیٹے کا نام " جاں بر "رکھنا کیسا ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم بیٹے کا نام " جان بر رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جاں بر" کا معنی ہے : "محفوظ ، زندہ سلامت اور صحیح سلامت۔ لہذا معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا جائز ہے ۔ البتہ ! بہتر یہ ہے کہ اولاً بیٹے کا نام صرف محمد رکھا جائے؛ کہ حدیث پاک میں "محمد" نام رکھنے کی فضیلت ارشاد فرمائی گئی ہے اور بظاہر یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.