Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سنت مؤکدہ ترک کرنے کی عادت کتنی بار سے بنتی ہے؟

Answered by
مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
Fatwa no.
5413-WAT
Issued
27 ربیع الاول 1448ھ /10 ستمبر 2026ء علم الافتاء اهلسنت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم سنت مؤکدہ ترک کرنے کی عادت کی مقدار کتنی ہے؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بندہ سنت مؤکدہ کے ترک کا عادی ہونے کی وجہ سے گنہگار ہوتا ہے ، تو سوال اس میں یہ ہے کہ عادی ہونے کی مقدار کتنی ہے ؟ یعنی اگر کوئی شخص ایک مرتبہ سنت مؤکدہ کو ترک کرے گا تب وہ گنہگار کہلائے گا یا دو مرتبہ یا پھر اس کی تعداد کتنی ہوگی ، کہ جس کی وجہ سے اس شخص کو کہا جائے کہ اب یہ سنت مؤکدہ کے ترک کرنے کا عادی بن چکا ہے ، تو اس وجہ سے اب یہ گنہگار ہوگا برائے کرم دلیل کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.