Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پان میں افیون ملا کر بیچنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم پان میں افیون ملا کر بیچنے اور اس کی کمائی کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جو شخص پان میں افیون کی ملاوٹ کرتا ہو، اور یہ کام ناجائز ہونے کی وجہ سے اس سے حاصل ہونے والی کمائی بھی حرام ہو، لیکن اس کی ایک ہی دکان میں مختلف اشیا کا کاروبار ہوتا ہو، مثلا ڈرنک کا رنز بھی ہو ، پان بھی فروخت کرتا ہو، اور سگریٹ بھی فروخت کرتا ہو، تو ایسی صورت میں دکان سے حاصل ہونے والی آمدنی کا کیا حکم ہے؟ کیا پوری آمدنی حرام ہوگی یا جو آمدنی جائز اشیا کی فروخت سے حاصل ہو، وہ حلال ہوگی ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.