Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
انور نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟
- Answered by
- ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 5411-WAT
- Issued
- 27 ربیع الاول 1448ھ /10 ستمبر 2026ء
Question
انور نام رکھنا کیسا؟ جواب
Answer (beginning)
سوال انور نام رکھنا کیسا؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم انور نام رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) انور نام کا معنی ہے : " بہت روشن ۔ نہایت نورانی ۔ زیادہ چمکیلا ۔ " یہ نام رکھنا درست ہے، تاہم ! بہتر یہ ہے کہ اولا بیٹے کا نام صرف "محمد" رکھیں ، کیونکہ حدیث پاک میں "محمد" نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے ، پھر پکارنے کے لیے لڑکے کا نام انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے مبارک ناموں، اور صحا بہ کرام و تابعین عظام اور بزرگان دین رضوان اللہ تعالی علیم اجمعین، نیک لوگوں کے مبارک ناموں میں سے کسی نام پر رکھ لیجیے کہ حدیث…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.