Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اورنگزیب نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟

Answered by
ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
Fatwa no.
5410-WAT
Issued
27 ربیع الاول 1448ھ /10 ستمبر 2026ء

Question

اور نگزیب نام رکھنا کیسا ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال اور نگزیب نام رکھنا کیسا ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم اور نگزیب نام رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اور نگزیب نام کا معنی ہے : تخت کو زینت دینے والا، بادشاہ محی الدین عالمگیر کا لقب، یہ نام رکھنا درست ہے ، تاہم ا بہتر یہ ہے کہ اولا بیٹے کا نام صرف محمد " رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں "محمد نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے، اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے ، پھر پکارنے کے لیے لڑکے کا نام انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے مبارک ناموں ، اور صحابہ کرام و تابعین عظام اور بزرگان دین رضوان اللہ تعالی علیهم اجمعین ، نیک لوگوں کے مبارک ناموں میں سے کسی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.