Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
امتیاز نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟
Question
امتیاز نام رکھنا کیسا؟ نیز اس کا معنی کیا ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
سوال امتیاز نام رکھنا کیسا؟ نیز اس کا معنی کیا ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم امتیاز نام رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) امتیاز لفظ کا معنی ہے : " فرق ۔ تفریق ۔ سمجھ ۔ شعور وغیرہ ۔ " اور فرق و تفریق کے معنی کے اعتبار سے نام کا مطلب بن سکتا ہے : فرق / تفریق کرنے والا ۔ یعنی مثلا حق و باطل کے درمیان فرق / تفریق کرنے والا ۔ اور سمجھ ، شعور کے اعتبار سے مطلب بن سکتا ہے : " بہت زیادہ سمجھ اور شعور والا ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.