Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بندہ شرعی معذور کب بنتا ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا صرف بیماری کی وجہ سے شرعی معذور کا حکم ہوتا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے کہ کیا صرف بیماری کی وجہ سے آدمی شرعی معذور بن جاتا ہے؟ جواب جی نہیں ! محض بیماری لاحق ہونے سے آدمی شرعی معذور نہیں بن جاتا۔ شرعی معذور ہونے کے لیے مخصوص شرائط کا پایا جانا ضروری ہے ۔ اس لیے ہر بیمار شخص شرعی اصطلاح میں معذور نہیں کہلاتا، بلکہ شرعی معذور وہ شخص ہو تا ہے جسے کوئی ایسی بیماری یا عذر لاحق ہو جو و منو توڑنے والا ہو، مثلاً پیشاب کے قطرے آنا، ہوا خارج ہونا وغیرہ، اور کیفیت یہ ہو کہ وہ عذر اس تسلسل کے ساتھ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.